تارکین وطن

آڈیو ویڈیو لیک کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  شکیل گوہر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ آڈیو ویڈیو لیک کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے  جیل بھرو تحریک سے امپورٹڈ  حکومت گھبرائی ہوئی ہے

 عمران خان پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے جے آئی ٹی  کا ریکارڈ چوری کر دیا گیا ہے کسی کی بھی ریکارڈنگ نہیں کر سکتے۔

دنیا کی چھٹی بڑی پارٹی کے چیئرمین پر قاتلانہ حملہ کیا گیا   رانا ثناء اللہ صبح و شام صرف انتقامی کاروائیاں کرنے میں لگے ہوئے ہے.

   ملک میں دہشت گرد دندناتے پھر رہے ہیں  صرف دہشت گردوں کی ریکارڈنگ ایجنسیاں کر سکتی ہیں۔  یہاں  پر دہشت گرد آزادی سے کاروائیاں کر رہے ہیں جو کہ حکمرانوں کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button