تارکین وطن

مریم نانی کو  شرم سے ڈوب مرنا چاہئے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سردار صدیق احمد سینئر رہنما  پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نے امن نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نانی کو  شرم سے ڈوب مرنا چاہئے۔

   کے پی کے کے انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے   حوالے سے  تحریک انصاف کو شدید  تحفظات ہے گورنر کے پی کے کھلے عام آئین شکنی کر رہے ہیں۔

  سپریم کورٹ کا واضح حکم ہے  کہ 90 روز کے اندر انتخابات ہونے آئینی تقاضا ہے  پی ڈی ایم حکمران ٹولہ  انتخابات نہ کروانے کے لیے  عمران خان کو گرفتار  کرانا  چاہتی ہے   تمام تر ظلم جبر اور ناانصافی کے باوجود  تحریک انصاف پرامن احتجاج  کر رہی ہے۔

  حکمران لاشیں کرنا چاہتے ہیں  ملک کے حالات خراب کر کے  شہباز سرکار الیکشن سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتی ہے  مگر ان کا یہ منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔

   تحریک انصاف  مطالبہ کرتی ہے صاف اور شفاف انتخابات کے لیے  ار او اورڈی ار او عدلیہ  سے لے جائیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button