پاکستان

کامران ٹیسوری کی جماعت اسلامی کو گورنر ہاؤس کے اندر دھرنا دینے کی پیشکش

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے منگل کو تہران کا دورہ کیا۔

نائب وزیراعظم نے پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے صدر پیزشکیان کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام دیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے نئی سیاسی انتظامیہ کو اقتدار کی کامیاب اور ہموار منتقلی پر ایرانی قوم کو مبارکباد دی جبکہ نائب وزیراعظم نے نئی ایرانی انتظامیہ کے ساتھ حمایت اور یکجہتی کا اظہار کیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اظہار کیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button