انٹر نیشنلیورپ نیوز
ناصر چوہان کی معروف کاروباری شخصیت سید حسن شاہ کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں خصوصی شرکت کی
دلہا اور دلہن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) — بیلجیئم کی معروف سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیت اور پاکستان مسلم لیگ (ن) بیلجیم کے سینئر رہنما ناصر چوہان نےمعروف سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیت سید حسن شاہ کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا شاہ، معروف بزنس ٹائکون جمال خان اور جرمنی سے معروف سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیت سید خرم شاہ بھی موجود تھے۔ تقریب خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی جہاں معزز مہمانوں نے

ناصر چوہان نے سید حسن شاہ اور ان کے اہل خانہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نومولود جوڑے کی خوشحال، کامیاب اور پُرسکون ازدواجی زندگی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ شادی زندگی کا ایک خوبصورت اور اہم مرحلہ ہے، اللہ تعالیٰ اس نئے سفر میں جوڑے کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے۔




