تارکین وطن

پاک بحریہ کی ترکیہ میں مشق ماوی بلینہ 2024 میں شرکت

اینٹی سب میرین وارفیئر کی مہارت کا مظاہرہ اور دو طرفہ بحری تعلقات کو مضبوط کرنا

پاک بحریہ کی ترکیہ میں مشق ماوی بلینہ (MAVI BALINA) 2024 میں شرکت

مشق ماوی بالینہ ترکیہ کی زیر قیادت ملٹی نیشنل اینٹی سب میرین وارفیئر (Anti Submarine Warfare) مشق ہے

30 سے زیادہ بحری جہازوں، آبدوزوں، ہوائی جہازوں، ہیلی کاپٹرز اور UAVs نے حصہ لیا

مشق مشرقی بحیرہ روم میں منعقد کی گئی؛ جس کا مقصد سب میرین آپریشنز اور اینٹی سب میرین وارفیئر طریقہ کار میں مہارت حاصل کرنا تھا

ترکیہ کی افواج
کے علاؤہ نیٹو، امریکہ، پاکستان، یونان اور آذربائجان کی بحری افواج اور اسپیشل آپریشن فورسز نے شرکت کی

پاکستان کی نمائندگی 29ویں اینٹی سب میرین Marinized اے ٹی آر اسکواڈرن نے کی

پاک بحریہ کی مشق ماوی بالینہ میں باقاعدگی سے شرکت ترکیہ اور پاکستان کے بحری افواج کے مابین مضبوط تعلقات کے عزم کا مظہر ہے

ایسی مشترکہ مشقیں خطے میں امن و استحکام کے فروغ اور مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لیے باہمی تعاون کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button