پاکستان

بھارتی اسٹیل پلانٹ میں ابلتے ہوئے لوہے سے 9 ہلاک، 11 زخمی

آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں اسٹیل فیکٹری میں ابلتے لوہے کے گرنے سے 9 ہلاک اور 11 زخمی ہوئے۔ کرین کے ہلنے سے مائع اسٹیل گر گیا۔

آندھرا پردیش کے شہر وشاکھاپٹنم میں واقع اسٹیل فیکٹری میں ابلتے ہوئے لوہے کے ٹنک کے گرنے سے 9 مزدور ہلاک اور 11 زخمی ہوئے۔ یہ حادثہ اسٹیل پلانٹ کے SMS-2 اور STC-3 ہیٹ پروسیسنگ یونٹس میں پیش آیا جب کرین ابلتے ہوئے مائع سٹیل کو اٹھا رہی تھی۔ رپورٹ کے مطابق لوہا تقریباً 1500 ڈگری سینٹی گریڈ کے شدید درجہ حرارت پر ابل رہا تھا۔ کرین کے اچانک ہلنے سے مائع سٹیل کے ٹنک کا کنٹینر ٹوٹ گیا اور لوہا کارکنوں پر گر گیا۔ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button