پاکستان

حکومت نے صحت کے ترقیاتی منصوبے کو بجٹ سے ہٹایا

بجٹ 27-2026 میں وزارت صحت کے نئے منصوبے کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ حکومت نے موجودہ 21 منصوبوں کو مکمل کرنے پر زور دیا۔

وفاقی حکومت نے 27-2026 بجٹ میں وزارت صحت کے نئے ترقیاتی منصوبے کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا، جبکہ موجودہ 21 جاری منصوبوں کے لیے اربوں روپے مختص کرنے کی تجویز دی۔ اس فیصلہ کے مطابق حکومت کی تمام توجہ پہلے سے جاری منصوبوں کی تکمیل پر مرکوز رہے گی، جس میں ملک سے مہلک بیماریوں کا خاتمہ اور دارالحکومت میں کینسر اسپتال کی تعمیر شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button