پاکستان

بجٹ 2026-27 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں 7٪ اضافہ

بجٹ 2026-27 کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں 7٪ اضافہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں یہ اعلان کیا۔

بجٹ 2026-27 کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں 7٪ اضافہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ اضافہ وفاقی کابینہ کی منظور شدہ پالیسی کے مطابق ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 18,771 ارب روپے ہے، جس میں 8,54 ارب روپے سود کی ادائیگی کے لیے، 1,169 ارب روپے پینشن کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔ اس ضمن میں ملٹری پینشن پر 822 ارب روپے اور سول پینشن پر 272 ارب روپے خرچ کرنے کا تخمینہ ہے۔ دفاعی شعبے کو 3,000 ارب روپے مختص کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button