پاکستان

امریکہ اور ایران کے مذاکرات کی الیکٹرانک دستخطی تقریب کل

پاکستانی خارجہ کے مطابق، امریکہ اور ایران کے مذاکرات کی الیکٹرانک دستخطی تقریب کل بروز اتوار ہوگی۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

پاکستانی خارجہ کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی الیکٹرانک دستخطی تقریب کل بروز اتوار مقرر ہے۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی اور اس اتفاق رائے پر خوشی ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اہم پیش رفت خطے میں مستقل امن و استحکام کے قیام میں مددگار ثابت ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button