کھیل وکھلاڑی

نیمار کے گھر کی تعمیرروک دی گئی، ایک ملین ڈالر جرمانے کا امکان

ریوڈی جنیرو: برازیلین فٹبالر نیمار کے گھر کی تعمیر قوانین کی خلاف ورزی کے باعث روک دی گئی۔

آفیشلز کا کہنا ہے کہ ریوڈی جنیرو کے کوسٹل ٹائون میں نیمار کے گھر کی تعمیر کے دوران کئی ماحولیاتی خلاف ورزیاں کی گئیں، جس کی وجہ سے نہ صرف وہاں پر تعمیراتی کام رکوادیا گیا بلکہ فٹبالر پر ایک ملین ڈالر تک جرمانہ کیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی کلب الہلال نے نیمار جونئیر سے رابطے بڑھانا شروع کردیئے

 

حکام کے مطابق جب وہ تعمیراتی کام رکوانے گئے تو نیمار کے والد نیمار ڈی سلوا سانتوس نے رکاوٹ ڈالنے کے ساتھ بدتمیزی بھی کی، جس پر انھیں حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دیا گیا۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button