پاکستان

پنو عاقل میں لسی سے 15 افراد بے ہوش، ہسپتال میں علاج

پنو عاقل میں لسی کے استعمال سے 8 بچوں سمیت 15 افراد بے ہوش ہو گئے۔ ہسپتال کے ذرائع کے مطابق لسی میں زہریلا کیڑا ملا۔ تمام متاثرین کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

پنو عاقل میں لسی کے استعمال سے 8 بچوں سمیت 15 افراد بے ہوش ہو گئے اور فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیے گئے۔ اسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ لسی میں زہریلا کیڑا ملا تھا۔ تمام متاثرین کی حالت خطرے سے باہر ہے اور علاج جاری ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ 3 جون کو پاکپتن کے ایک گاؤں میں ملک شیک پینے سے بھی پانچ بچوں سمیت سات افراد کی طبیعت خراب ہوئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button