کھیل وکھلاڑی

فٹبال ورلڈ کپ میں نئی ’ڈریم بال‘ کا ڈیبیو ہوگیا

دوحا: فٹبال ورلڈ کپ میں نئی ’ڈریم بال‘ کا ڈیبیو ہوگیا۔

ورلڈ کپ میں نئی ’ڈریم بال‘ کا ڈیبیو ہوگیا جب کہ ارجنٹائن اور کروشیا کے درمیان سیمی فائنل میں الحلم نامی گیند استعمال ہوئی جس کا مطلب خواب ہوتا ہے۔

اس سے قبل ایونٹ میں جو گیندیں استعمال ہورہی تھیں انھیں الراحلہ کا نام دیا گیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button