پاکستان

یو اے ای میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز

امارات نے 30 جون سے ابوظہبی اور فجیرہ کے درمیان پہلی مسافر ٹرین سروس شروع کی، جس کا کرایہ 55 درہم ہے۔

امارات نے 30 جون سے عوام کے لیے ابوظہبی اور فجیرہ کے درمیان پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز کیا۔ اس نئے ریلوے نیٹ ورک کے تحت ٹکٹ کی ابتدائی قیمت 55 درہم مقرر کی گئی ہے جبکہ پریمیم کلاس کا کرایہ 120 درہم ہوگا۔ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے محمد بن زاید سٹی پیسنجر ریلوے اسٹیشن کا باضابطہ افتتاح کر کے مسافر ریل آپریشنز کا آغاز کیا۔ اس اقدام سے امارات کے مختلف علاقوں کو جدید اور مربوط ریلوے نظام کے ذریعے جوڑنے کا قومی مقصد پورا ہوا، جو ملک کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button