پاکستان

کراچی میں گیس پائپ لائن کے بعد سڑکوں کی بحالی نہ ہونے پر تشویش

کراچی میں سوی سدرن گیس کمپنی کی گیس پائپ لائنوں کی تنصیب کے بعد سڑکوں کی بحالی نہ ہونے پر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) نے سوی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس پائپ لائنوں کی تنصیب، تبدیلی، بحالی اور اپ گریڈیشن کے لیے کی جانے والی بڑے پیمانے پر سڑکوں کی کھدائی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ چیئرمین بزنس مین گروپ زبیر موتی والا اور صدر کے سی سی آئی ریحان حنیف نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھ کر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی اور فوری سڑکوں کی مرمت کا مطالبہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button