پاکستان

شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسد نجف پہنچا

شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کا خاکی جسد نجف پہنچا۔ نجف میں حضرت علی رضی اللہ کے روضہ پر نماز جنازہ ادا کی گئی۔ جلوسِ جنازہ کربلا کی طرف روانہ ہوا۔

شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا خاکی جسد عراق کے شہر نجف پہنچا۔
عراقی حکام اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایئرپورٹ پر میت وصول کی۔
نجف اشرف میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے روضہ مبارک پر نماز جنازہ ادا کی گئی۔
نماز جنازہ کے بعد، شہید رہبر کا تاریخی جلوسِ جنازہ کربلا کی طرف رواں دواں ہے، جس میں لاکھوں سوگوار شریک ہیں۔
شہید خامنہ ای کے اہلِ خانہ کی میتیں کربلا میں روضۂ امام حسین علیہ السلام پر پہنچا دی گئی ہیں۔
پچھلے دن قُم میں تاریخی جلوسِ جنازہ برآمد ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button