پاکستان

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 1.94 ارب ڈالر کا اضافہ

بینک پاکستان کے مطابق، 3 جولائی 2026 تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 23.98 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ اس میں 1.94 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ ہوا۔

بینک پاکستان کے مطابق، 3 جولائی 2026 تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 23.98 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، جس میں 1.94 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر 18.47 ارب ڈالر ہو گئے، جبکہ مرکزی بینک کے ذخائر میں 1.94 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور زرمبادلہ ذخائر 5.51 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔

رپورٹ کے مطابق، 2025-26 کے مالی سال میں پاکستان کو 41.6 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصول ہوئیں، جس میں متحدہ عرب امارات کا حصہ تقریباً 21.2 فیصد رہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button