تارکین وطن

پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کی ترقی کی ضامن جماعت ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئیر رہنماحاجی پرویزپاکستان مسلم لیگ ن بیلجیئم نےکہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کی ترقی کی ضامن جماعت ہے اور ان شااللہ وہ وقت دور نہیں جب نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کو حقیقی معنوں میں قائد کا پاکستان بنائیں گے۔

پی ٹی آئی کی صورت میں نوسر باز وں اور ٹھگوں کے ٹولے نے ترقی کرتے پاکستان کی پیچھے دھکیل دیا اور اب عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جارہی ہے ۔

ہماری پہلی ترجیح پاکستان کو معاشی طور پر دیوالیہ ہونے سے بچانا تھا جس میں خدا کی ذات نے کامیابی عطا کی ،آئندہ عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے کا خواب پورا کریں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button