پاکستان

سفیان مقیم کے ساتھ سلیکٹرز کی زیادتیاں بند کریں

سابق کرکٹر باسط علی اور کامران اکمل نے سلیکٹرز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسپنر سفیان مقیم کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کو ختم کریں۔

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز باسط علی اور کامران اکمل نے سلیکٹرز کی طرف سے اسپنر سفیان مقیم کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ‘اسپورٹس روم’ میں گفتگو کرتے ہوئے باسط علی نے کہا کہ سفیان کو چاہئے کہ وہ اپنے ایکس اکاؤنٹ کو بند کردے، کیونکہ جب وہ منتخب نہیں ہوتے تو ایسی پوسٹس کرتے ہیں جو عوام میں مزید ناپسندیدگی کا باعث بنتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اچھے کھیل کے ذریعے اپنی قابلیت ثابت کریں، نہ کہ سوشل میڈیا پر اس طرح کے بیانات دے کر۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button