صعنت و تجارت

موڈیز نے امریکی معاشی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کردیا

نیویارک: ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے امریکی معاشی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کردیا۔

ریٹنگ ایجنسی کے مطابق کانگریس کو ایک بار پھر حکومتی امور ٹھپ ہونے کے خطرے کا سامنا ہے، موڈیز کے مطابق امریکی کانگریس کے اندر مسلسل سیاسی پولرائزیشن اس خطرے کو بڑھاتی ہے کہ پیش رو حکومتیں قرض اور وسائل میں بڑھتے ہوئے فرق کو کم کرنے کے لیے کسی مالیاتی منصوبے پر اتفاق رائے تک نہیں پہنچ پائیں گی۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button