تارکین وطن

عمران خان جیسے ٹکر کا لیڈر ان کو پہلی بار  ملا جس نے ان کے ہوش اڑا دیے ہیں

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) سینئیر رہنما حاجی شہزاد پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ  نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے ہمیشہ امپائر کو ساتھ ملا کر   الیکشن جیتا ہے مگر ان کا یہ خواب ہمیشہ کے لئے اب چکنا چور ہو چکا ہے اب سب سے بڑی امپائر عوام ہیں جو کہ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔

  نون لیگ کی تمام بدمعاشیاں ناکام ہو چکی ہیں  نون لیگ نے ہمیشہ پنجاب کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا ہے  نون لیگ نے جمہوری اقدار کا جنازہ نکال کر دیا ہے مگر  نون لیگیوں میں نہ شرم ہے اور نہ ہی حیا ہے۔

 عمران خان جیسے ٹکر کا لیڈر ان کو پہلی بار  ملا جس نے ان کے ہوش اڑا دیے ہیں   نگران وزیراعلی کے لیے نون لیگ متنازع نام پیش کر رہی ہے جو گھٹیا سوچ کی عکاسی کرتی ہے  نون لیگ ایسا کرکے اپنے ناپاک  عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکتی نون لیگ انتخابات میں رکاوٹ کھڑی کر رہی ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button