تارکین وطن

ملک پر بددیانت ٹولہ مسلط ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) سینئیر رہنما شرافت شاہ پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ ملک پر بددیانت ٹولہ مسلط ہے جو کہ مسلسل غریب عوام کا خون چوس رہا ہے  آٹھ ماہ میں امپورٹڈ حکومت نے ملکی معیشت کا ستیاناس کر دیا ہے۔

  غریب عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں جب کہ حکمران ٹولے کو اپنے اقتدار کی فکر پڑی ہوئی ہے  عوام اپنے ووٹ سے ان حکمرانوں کا محاسبہ کریں گے  غریب عوام کو تکلیف اور امپورٹڈ حکمران کو ریلیف مل رہا ہے ۔

 تحریک انصاف کے کارکنان  عمران خان کا عوام تک پیغام پہنچانے میں دن رات مصروف عمل ہیں  تحریک انصاف  انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔

  اور ان شاء اللہ عوام کے ووٹ کی طاقت سے دوبارہ  ملک پر حکومت بنائے گی لاہور کی عوام نے ہمیشہ تحریک انصاف کا ساتھ دیا ہے جس پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button