تارکین وطن

 لاہور تحریک انصاف کا قلعہ ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) سینئیر رہنما چوہدری توحید پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ مہم کے دوران  لاہور کی باشعور عوام   بہت پذیرائی کر رہی ہے۔

  لاہور تحریک انصاف کا قلعہ ہے انشاءاللہ تحریک انصاف  انتخابات میں کلین سویپ کرے گی اور دوبارہ انشاءاللہ پی ٹی آئی  حکومت بنائے گی۔

  عوام کا سارا جھکاؤ تحریک انصاف کی طرف ہے کیونکہ وہ سمجھتی ہے کہ ملک کو  صرف  صرف عمران خان ہی نکال سکتے ہیں۔

  نون لیگ اور پیپل پارٹی کا مستقبل تاریک ہو چکا ہے عوام تحریک انصاف کا ساتھ دیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button