تارکین وطن

ملک ڈیفالٹ ہو چکا ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  چوہدری محمد اکبر گوہر سینئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ  ملکی معشیت کی تباہی کی اصل وجہ امپورٹڈ حکمرانوں کے ڈاکے اور چوری ہے  امپورٹڈ حکومت اور اسحاق ڈار مسلسل قوم سے جھوٹ بولتے رہے  ملک و قوم کے اصل تباہی کے ذمہ دار امپورٹڈ حکمران اور ان کو لانے والے ذمہ دار ہے۔

اسحاق ڈار  نے ڈالر کو مصنوعی طریقے سے روک رکھا تھا  ملک ڈیفالٹ ہو چکا ہے  تمام مسائل کا حل نے صاف اور شفاف انتخابات سے ممکن ہے۔

  ڈالر کی قیمت بڑھنے سے  انٹرنیشنل چور ٹولہ راتوں رات امیر اور قوم غریب تر ہو چکی ہے بجلی گیس اور پٹرول کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں  نئے ٹیکس اور لگیں گے مہنگائی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button