تارکین وطن
زرداری اور نوازشریف اپنی اولادوں کو ملک و قوم پر مسلط کرنا چاہتے ہیں
برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) سینئر رہنماقیصر چیمہ پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ آصف زرداری اور نوازشریف اپنی اولادوں کو ملک و قوم پر مسلط کرنا چاہتے ہیں اس سازش کو پاکستانی قوم کامیاب نہیں ہونے دی گی۔
بلاول اور مریم نے زندگی میں ایک دن کام نہیں کیا اربوں کھربوں کے مالک ہیں آصف زرداری اور نواز شریف کے کرپشن کے اصل وارث مریم اور بلاول ہیں۔
قوم ان کے چہروں کو اچھی طرح جانتے ہیں . ان کے کسی بھی جھانسے میں نہیں آئیں گے