پاکستان

کے الیکٹرک کا پانچ لاکھ روپے کا اضافی بل، سندھ ہائیکورٹ نے نوٹس لیا

کے الیکٹرک کی جانب سے ایک کیمیکل فیکٹری پر پانچ لاکھ روپے سے زائد کا اضافی بجلی بل بھیجنے کے دعوے پر سندھ ہائیکورٹ نے سخت نوٹس لیا، جبکہ فیکٹری کے وکیل نے بجلی چوری کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا۔

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کے طرف سے ایک کیمیکل فیکٹری کو بھیجے گئے پانچ لاکھ روپے سے زائد کے بجلی بل پر سخت نوٹس لیا۔ عدالت میں نارتھ ناظم آباد کی فیکٹری کے وکیل نے بتایا کہ کمپنی نے بجلی چوری کا الزام لگا کر اضافی بل بھیجا، مگر نیپرا کے سامنے یہ الزام ثابت نہیں ہوا۔ ہائیکورٹ نے اس معاملے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے کے الیکٹرک سے وضاحت طلب کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button