پاکستان

پاکستان میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر 200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری

چکور نے پرتگالی سرمایہ کاروں کے ساتھ 200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ کیا۔ یہ رقم دو بڑے ترقیاتی منصوبوں پر خرچ ہوگی۔ یہ پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑی سرمایہ کاریوں میں شمار ہوتی ہے۔

چکور نے پرتگالی سرمایہ کاروں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ تاریخی معاہدے کے تحت 200 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل کر لی ہے۔ یہ رقم پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑی سرمایہ کاریوں میں شمار ہو رہی ہے اور اسے دو بڑے ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کیا جائے گا۔ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد عباس خان نے اس معاہدے کو کمپنی اور پاکستان کے رئیل اسٹیٹ شعبے کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button