تارکین وطن

حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) میر غلام ربانی المعروف بابو بھائی صدر پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ  رانا ثناءاللہ کان کھول کے سن لو  عمران خان کو گرفتار کرنے سے پہلے تمہیں ہزاروں نوجوانوں کی لاش سے گزر کر جانا پڑے گا۔

رانا ثناء اللہ ماڈل ٹاؤن کی طرح زمان پارک میں بھی خون بنانا چاہتے ہیں ہزاروں نوجوان ہر ضلع سے گرفتاری دیں گے۔

   نون لیگ ن پیپلز پارٹی کی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ  اور 170؍ ارب روپے کے لگائے جانے والے نئے ٹیکسوں کو مسترد کرتے ہے۔

تجربہ کار اسحاق ڈار اور حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا، مزید مہنگائی کا طوفان عوام  برداشت نہیں کریں گے ،  خدارا عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالیں،

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button