تارکین وطن

ملک کو آج  شدید معاشی خطرات لاحق ہوچکے ہیں

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سرور غوری سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ رضاکارانہ طور پر گرفتاری دینے پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جرات اور بہادری کو   خراج تحسین پیش کرتے ہیں   تحریک انصاف  رضاکارانہ طور پر گرفتاریاں دینے والے کارکنوں پر فخر  اور ان کی دل سے قدر کرتی ہے۔

  جیل بھرو تحریک کا اصل  ملک میں آئین کی بحالی  مہنگائی کے خاتمے  اور صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن بنانا ہے۔

  حکمران آئین کو توڑ کر غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں  الیکشن کمیشن پی ڈی ایم کا حکومت کے ساتھ ملا ہوا ہے۔

  ملک کو آج  شدید معاشی خطرات لاحق ہوچکے ہیں  شہباز شریف شعبدہ بازی  میں مصروف ہے  شہباز شریف مکاری بند کریں  عوام کی جان چھوڑیں اور ملک میں نئے انتخابات کا   فوری اعلان کیا جائے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button