تارکین وطن

زمان پارک میں کارکنان  پرامن ہیں

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سرور غوری سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ انتظامیہ لاہور اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آجائے   زمان پارک میں کارکنان  پرامن ہیں۔

  انتظامیہ اور پولیس  اشتعال انگیزی سے باز رہے  نگران حکومت اپنے ذاتی مقاصد کے لیے پنجاب پولیس کو استعمال کر رہی ہے۔

 اقتدار کے نشے میں دھت  امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو  فوری پورا ملک سرکوں پر نکل آئے گا۔

جیل بھرو تحریک میں شدت آئے گی  زمان پارک میں دن رات کارکنان الرٹ کھڑے ہیں ۔ملک و قوم کے لئے کسی بھی قربانی دینے سے دریغ نہیں کریں گے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button