پاکستان

ترکیہ کو شام-لبنان پر حملوں سے خطرہ محسوس

ترکی کے صدر نے شام اور لبنان پر جاری اسرائیلی حملوں کو ترکی کے لیے خطرے کے طور پر بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات پر ترکی سخت ردعمل دے گا۔

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ابلاغی بیان میں کہا کہ شام اور لبنان پر جاری اسرائیلی حملے اب ترکی کے لیے بھی خطرہ بن چکے ہیں۔ انہوں نے پارلیمنٹ میں اپنی جماعت کے اراکین سے مخاطب ہو کر خبردار کیا کہ کسی بھی کارروائی پر ترکی خاموش نہیں رہے گا اور حقوق و مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کا سخت جواب دیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button