تارکین وطن
روٹی اور سستی سبزی کے پراجیکٹس پر کام شروع
برسلز(امن نیوز انٹرنیشنل)عبداللہ سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن بیلجیئم نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان میں خدمت اور معاشرے کی تعمیر کی سیاست کو پروان چڑھا رہی ہے
پاکستان بھرمیں اس سے قبل بھی مختلف علاقوں میں سستی روٹی اور سستی سبزی کے پراجیکٹس کام کررہے ہیں،
ان منصوبہ جات سے مہنگائی کی ستائی عوام کو کچھ نہ کچھ ریلیف مہیا کر نے کی کوشش کر رہے ہیں ملک میں اس وقت ملک میں جو مہنگائی کی لہر ہے اس نا صرف غریب آدمی بلکہ مڈل کلاس طبقہ بھی پریشان ہے،
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اب صرف خدمت کی سیاست رہے گی، مسلم لیگ ن باقی سیاسی جماعتوں کو بھی مجبور کر دے گی کہ وہ اپنی بقاء کیلئے عوام کی خدمت کریں۔