تارکین وطن

پاکستانیوں کی کوشش ہمیشہ دہشت گردی کو ختم کرنا رہی،

برسلز(امن نیوز انٹرنیشنل) چودری زاہد رضا بھدر سابق صدر پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم ;نے امن نیوز سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیراعظم مودی کی ملاقات کے بعد پاکستانیوں کا دل دکھا ہے۔ انہوں نےمزیدکہا کہ پاکستانیوں کی کوشش ہمیشہ دہشت گردی کو ختم کرنا رہی، بھارت امریکہ مشترکہ اعلامیہ میں انسانی حقوق کا ذکر ہی نہیں، جاری کردہ بیان پر افسوس ہوا۔

انکا مزیدکہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم کے خلاف کوئی آواز نہیں اٹھائی گئی، انسانی حقوق کی علمبردار تنظیمیں خاموش ہیں۔

انہوں نےمزیدکہا کہ واقعہ کے وقت میں نہ وہاں موجود تھا اور نہ ملوث، ایما کی بنیاد پر مجھ پر مقدمہ بنایا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button