تارکین وطن

بھارت میں 1984میں سکھوں کی نسل کشی کے حوالے سے جنیوا میں سیمینار

جینوا(امن نیوز انٹرنیشنل)بھارتی میں سن 1984میں سکھوں کی نسل کشی کے حوالے سے جنیوا میں منعقدہ سیمینار میں شرکا ءنے کہا کہ انڈیا میں سن 1984میں سکھوں کی نسل کشی کے متاترین آج تک انصاف کے منظر ہیں اور انڈین گورنمنٹ کے جانب سے سکھوں کی نسل کشی آج کسی نہ کسی صورت جاری ہے ۔

سکھ سیاسی کارکنوں اور لیڈروں کو مختلف بہانوں سے گرفتار کیا جار ہا ہے ۔

بین الاقوامی خلاف ورزی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شرکاءنے کا کہ تین دہائیوں سے انڈین جیلوں میں بند افرد اپنی سیاسی سزائیں پوری ہونے کے باوجود رہا نہیں ہوئے۔

شرکاءنے اقوام متحدہ سے اپیل کی کہ وہ سن 1984میں سکھوں کی نسل کشی کے متاثرین کو انصاف دلانے اور سکھ سیاسی کارکنوں اور لیڈروں کی انڈین جیلوں سے رہائی کےلئے اپنا کرادار ادا کرے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button