تارکین وطن

نواز شریف سمیت ہمیں بطور جماعت ہر امتحان میں سرخرو کرنے پر اللہ کے شکرگزارہوں

برسلز(امن نیوز انٹرنیشنل)میاں سعید نائب صدر مسلم لیگ بیلجیئم;نے کہاہے کہ نواز شریف سمیت ہمیں بطور جماعت ہر امتحان میں سرخرو کرنے پر اللہ کے شکرگزارہیں،

پاکستان شعبہ زراعت میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کیلئے کوشاں ہے،پائیدار معیشت کے لئے ہمیں مستقبل میں قرض کے دلدل سے نکلنے کا وعدہ کرنا ہو گا،تحد،اندرونی طور پر مضبوط ہو کر ہم یہ کام کر سکتے ہیں۔

ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان ہی نہیں برطانوی عدالتوں کے فیصلوں میں جھوٹ کے سوداگروں کے ہر سوال کا جواب موجود ہے،

تازہ ترین مثال احتساب عدالت لاہور کا پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کا فیصلہ ہے، جس میں واضح لکھا ہے کہ نوازشریف سیاسی انتقام کا نشانہ بنے،کیس تھا نہیں بلکہ بنایاگیا۔

انہوں نے کہا کہ 9مئی کا فائدہ صرف پاکستان دشمنوں کو ہوا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف سمیت ہمیں بطور جماعت ہر امتحان میں سرخرو کرنے پر اللہ کے شکرگزارہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button