پاکستان

اسٹیٹ بینک نے دو دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 25 اور 26 جون کو عوامی تعطیل کا اعلان کیا۔ اس دوران تمام بینک، بشمول کمرشل اور سرکاری دفاتر، بند رہیں گے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ضروری معاملات پہلے سے مکمل کریں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 25 اور 26 جون کو عوامی تعطیل کا اعلان کیا، جس سے ملک بھر میں تمام کمرشل اور سرکاری بینک بند رہیں گے۔ اس اعلان کے مطابق، یہ دن یومِ عاشور (9 اور 10 محرم الحرام) کی مناسبت سے مقرر کئے گئے ہیں۔ حکومتِ پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں، اسٹیٹ بینک نے عوام کو ہدایت کی کہ وہ بینکنگ سے متعلق ضروری امور پہلے سے مکمل کر لیں۔ اس دوران، بینکنگ خدمات اور پبلک ڈیلنگ معطل رہیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button