پاکستان

چلاس میں شدید سیلابی ریلیں: مکانات، باغات اور پلوں کو ہوا

چلاس کے تھور ویلی میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ مکانات، باغات، فصلیں، پل اور گاڑیاں بہا لی گئیں۔ پولیس نے فوری امداد کا اعلان کیا۔

چلاس کے تھور ویلی میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد شدید سیلابی ریلیں آئی، جنہوں نے علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ پولیس حکام کے مطابق ریلوں نے کئی مکانات، قیمتی سامان، باغات، فصلیں، رابطہ پل اور گاڑیاں بہا لی۔ اس کے ساتھ ساتھ واپڈا کالونی اور قریبی سڑکوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ ایک مسجد بھی سیلابی ریلے کی زد میں آ گئی۔ مقامی انتظامیہ نے فوری طور پر ہنگامی کارروائی کا اعلان کیا اور متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں بھیجیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button