بین الاقوامی

ورلڈکپ، شاہد آفریدی نے ٹیم کو بھارت بھجوانے کے فیصلے کو درست قرار دیدیا

لاہور:  شاہد آفریدی نے پاکستان ٹیم کو ورلڈکپ کیلیے بھارت بھجوانے کے فیصلے کو درست قرار دیدیا۔

ایک انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ کرکٹ اور اسپورٹس سے بہتر کوئی ڈپلومیسی نہیں ہوسکتی، پڑوسیوں کا ایک دوسرے پر بہت حق ہوتا ہے،پاکستان نے مشکل وقت میں بھارت کو سپورٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈکپ کے نئے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی

Advertisement

انہوں نے کہا کہ بال ٹھاکرے کی دھمکیاں آتی تھیں، تب بھی ہماری حکومت نے بھارت کو سپورٹ کیا، اسی تعلق کو بہتر بنانا چاہیے، کرکٹ دونوں ملکوں کو قریب لاتی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button