صعنت و تجارت
سندھ؛ گنے کی سرکاری قیمت فی من 425 مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
کراچی: سندھ حکومت نے گنے کی سرکاری قیمت فی من 425 مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
شوگر ملز مالکان 15 نومبر سے کرشنگ شروع کرنے کے پابند ہوں گے۔
چند روز قبل سابق مشیر زراعت منظور وسان نے گنے کی سرکاری قیمت فی من 425روپے مقرر کرنے کا اعلان کیا تھا۔
سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد گنے کی قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
شیئرٹویٹشیئرمزید شیئر
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔