کھیل وکھلاڑی
بھاری بھرکم راکھیم کارنویل کی سست روی سے آؤٹ مذاق بن گیا
سینٹ لوشیا: بھاری بھرکم راکھیم کارنویل اپنی سست روی کی وجہ سے رن آؤٹ ہونے کے بعد مذاق بن گئے۔
کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بارباڈوس رائلز کی نمائندگی کرنے والے بیٹر راکھیم کارنویل کیلیے اننگز کی پہلی گیند ہی آخری ثابت ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں: بھاری بھر کم راکھیم کارنیوال فٹنس کیلیے بہت زیادہ فکر مند
سینٹ لوسیا کنگز کے کرس سول نے چابکدستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار تھرو کرتے ہوئے واضح طور پر ان فٹ نظر آنے والے راکھیم کو کریز تک پہنچنے کی مہلت نہ دی، وہ ٹہلتے ہوئے رن مکمل کر رہے تھے، سوشل میڈیا پر راکھیم کی فٹنس کا مذاق اڑایا جارہا ہے۔
شیئرٹویٹشیئرمزید شیئر
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔