پاکستان

ہری پور میں گیس پائپ لائن آگ، 8 افراد جاں بحق

ہری پور کے حطار انڈسٹریل زون میں گیس پائپ لائن میں آگ لگنے کے واقعے میں 8 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔ ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔

ہری پور کے حطار انڈسٹریل زون میں گیس پائپ لائن میں آگ لگنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی ڈپٹی کمشنر کے مطابق، آگ کو بجھانے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ جاں بحق افراد میں 5 بچے، 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔ اس واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر 6 افراد کو بحفاظت نکال لیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button