پاکستان

خاتون کا غصہ: لاکھوں ڈالر ہوا میں بکھیر دیے

چین کے شہر شانتو میں ایک خاتون نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر بالکونی سے لاکھوں کی رقم پھینک دی، جس سے سڑک پر نوٹوں کی بارش ہوگئی۔

چین کے شہر شانتو میں ایک خاتون نے اپنے شوہر سے جھگڑے کے بعد غصے میں آکر 1 لاکھ 62 ہزار ہانگ کانگ ڈالر گھر کی بالکونی سے نیچے پھینک دیے۔ اس واقعے نے سڑک پر نوٹوں کی بارش کا منظر پیش کیا، جہاں راہگیر اور گاڑی سوار نوٹ جمع کرنے کی کوشش کرنے لگے۔ یہ افسوسناک منظر ایک کثیر المنزلہ عمارت کے سامنے واقع ہوا، جہاں خاتون نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی کے باعث یہ اقدام اٹھایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button