تارکین وطن
اسمبلیاں تحلیل ہونا پی ڈی ایم کیلئے ڈراﺅناخواب ہے
برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) مہر صفدر علی چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل ہونا پی ڈی ایم کیلئے ڈراﺅناخواب ہے۔
اس لئے وہ پنجاب میں سیاسی تصادم پراترآئے ہیں۔بیچارے ان سیاسی بونوں کو عوام میںجانے کاخوف رات کوسونے نہیں دیتا۔ کپتان عمران خان نے قوم کوڈیلیورکیا اورہرمعاملے میں پورا سچ بتایا۔
اس لئے وہ عوام کاسامنا کرنے کیلئے تیار جبکہ تاریخی کامیابی کیلئے پرامید اورپرجوش ہیں ۔