تارکین وطن

میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرےگی

برسلز(امن نیوز انٹرنیشنل)میاں سعید نائب صدر مسلم لیگ بیلجیئم  نے کہا کہ لیبر ونگ کی نامزدگی سے مسلم لیگ مزید مضبوط ہو گی اور قائد عوام میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی

انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ہی وہ واحد جماعت جو ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے انہوں نے کہا کہ ھہمےںمتحد ہونے کی ضرورت ہے ملک میں فوری انتخابات وقت کی اہم ضرورت ہے اس لیے 90 روز کے اندر اندر الیکشن کروائے جائے

انہوں نےکہا کہ سیاسی عدم استحکام نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آیا ہواہے جب تک سیاسی استحکام نہیں ہو گا ہمارا ملک ترقی نہیں کر سکتاہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button