پاکستان

بلوچستان میں آپریشن شعبان: 91 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج، ایف سی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن شعبان میں بلوچستان میں 91 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مزید 3 دہشت گردوں کی جهنم واصل ہونے کی معلومات بھی موصول ہوئی ہیں۔ کارروائیاں جاری ہیں۔

پاک فوج، ایف سی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن شعبان میں بلوچستان کے دشوار علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے 91 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، 5 جولائی سے مختلف آپریشنز میں مجموعی طور پر 129 دہشت گرد جهنم واصل ہو چکے ہیں، اور اس سلسلے میں مزید تین دہشت گردوں کی جهنم واصل ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔

فورسز کی فتنہ الخوارج کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں، اور حکومتی ذرائع کے مطابق، بلوچستان میں آپریشن شعبان کے آخر تک دہشت گردوں کے خاتمے کا ہدف حاصل کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button