تارکین وطن

مریم صفدر کے خاوند کیپٹن صفدر کا بیان اسلام کے اصولوں کے منافی ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئیر رہنماضیغم گجر پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ مریم صفدر کے خاوند کیپٹن صفدر کا بیان اسلام کے اصولوں کے منافی ہے

جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے شریف خاندان   ان کی اولادوں اور دامادوں نے  کرپشن لوٹ مار بددیانتی اور چوری سے جتنا ملک کو نقصان پہنچایا ہے اتنا  تو دشمن بھی نہیں بچا سکا یہ خاندان عالمی سطح پر پاکستان کی بدنامی کا باعث بنا.

  نام نہاد اسلام کے ٹھیکیدار فضل الرحمان کے منہ کو چپ لگ گئی ہے  انہیں کیپٹن صفدر کے بیان کی مذمت تک کرنے کی توفیق نہیں کیپٹن صفدر کو شرم آنی چاہیے اپنے گھٹیا بیان کو واپس لے اور قوم سے معافی مانگیں.

   کیپٹن صفدر سستی شہرت کے بھوکا انسان الٹے سیدھے گھٹیا بیانات دینا ان کا وطیرہ بن چکا ہے  مفتی اور علمائے کرام   کی ذمہ داری بنتی ہے  کیپٹن صفدر کی نازیبا  اور اسلام کے اصولوں کے منافی بیان کی کھل کر مذمت کریں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button