تارکین وطن
حسنین علی جوئیہ اور علی حسنین جوئیہ کی جانب سے مہمانوں کے اعزاز میں عشایہ کا اہتمام
بیلجیئم (امن نیوز انٹرنیشنل) بیلجیئم کی معروف سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت حسنین علی جوئیہ اور علی حسنین جوئیہ کی جانب سے پاکستان سے آئے مہمان معروف صحافی ملک زاہد فاروق اور دیگر مہمانوں میں شامل محمود عباس سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت بیلجیئم ،حضرت علامہ مولانا احمد رضا آف روٹر ڈیم ہالینڈ،سفارتخانہ پاکستان بیلجیئم کے پریس کونصلر صغیر احمد وٹو سمیت سینئر صحافی محمد ندیم بٹ کے اعزاز میں عشائیہ کے اہتمام کیا گیا ۔
اس موقع کی تصاویر جھلکیاں