تارکین وطن
تحریک انصاف کے کارکنان پرامن ہے
برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)چوہدری نیاز احمد تارڑ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ زمان پارک میں بدترین بربریت اور سفاکیت کے ذمہ دار محسن نقوی اور مریم نواز ہے۔
تحریک انصاف کے کارکنان پرامن ہے۔ تمام تر ریاستی جبر ظلم اور ناانصافی کا ڈٹ کر مقابلہ کر یں گے ۔
چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ پر غنڈہ گردی اور ریاستی دہشت گردی کا بدترین مظاہرہ کیا جو قابل مذمت ہے۔