پاکستان

اسرائیل منہ توڑ جوابی حملے کے لیے تیار رہے، ایران

تہران: ایران نے اسرائیلی حملوں کے جواب میں تل ابیب کو کہا ہے کہ اب جوابی کارروائی کے لیے تیار رہے۔

مشرقی وسطی پر جنگ کے سائے منڈلانے لگے۔ اسرائیل نے رات گئے ایران پر میزائل حملے کردیے جسے ایرانی میڈیا کے مطابق ملکی دفاعی نظام نے ناکام بنادیا۔

اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایرانی کی فضائی حدود میں کئی گھنٹے تک کارروائی کی اور متعدد فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔

ایرانی فوجی ذرائع نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہے اور یقینا اسرائیل کو کسی بھی اقدام کا منہ توڑ جواب ملے گا۔

ایران فوجی ذرائع نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اسے منہ توڑ اور حیران کن جواب ملے گا۔

فوجی ذرائع نے مزید کہا کہ ایران رد عمل میں نہ تو تاخیر اور نہ ہی جلد بازی کرے گا، ایران اس حملے کو یاد رکھے گا اور احمق کو سزا دینا کبھی نہیں بھولے گا جو اس طرح دی جائے گی کہ ہر بار دشمن ح

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button