تارکین وطن
چیئرمین عمران خان ہر شعبے کی ترقی کیلئے اپنا ہوم ورک مکمل کررکھا ہے
برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) سینئیر رہنمااکرم احمد گوہر پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں ہر شعبے کی ترقی کیلئے اپنا ہوم ورک مکمل کررکھا ہے
انشا اللہ عوام کے ووٹوں سے بھاری اکثریت سے دوبارہ حکومت میں آنے کے بعد بلا تاخیرعملدرآمد کا آغاز کیا جائے گا ۔
پاکستان زرعی ملک ہے لیکن حکمرانوںنے اس شعبے کو یکسر نظر انداز کر رکھا ہے، آج بھی ہماری پیداوار کئی ممالک کے مقابلے میں فی ایکڑ انتہائی کم ہے ۔