تارکین وطن
سردار صدیق خان کے بڑے بھائی شبیر احمد جو کہ برطانیہ دوست احباب کی جانب سے اظہار افسوس کا سلسلہ تاحال جاری
برسلز – امن نیوز انٹرنیشنل: بیلجیئم کی معروف سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت سردار صدیق خان کے بڑے بھائی شبیر احمد جو کہ برطانیہ کے شہر ڈربی شائر میں رضائے الہی سے انتقال فرما گئے تھے انا للہ وانا الیہ راجعون دوست احباب کی جانب سے اظہار افسوس کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
بیلجیئم کی معروف سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری ناصر چوہان نے سردار صدیق خان کے ساتھ ان کے بڑے کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس جا اظہار اور مرحوم کے بلند درجات کے لیئے دعا بھی کی اس موقع پر کمیونٹی راہنما شیخ ماجد ،سابق چیئر مین بزنس کمیونٹی بیلجیئم غلام حیدر لون بھی موجود تھے۔